Usman Group

03045869670

03211113991

عثمان گروپ یوروپ سے ہر قسم کی سائیلج مشینری درآمد کرتے ہیں اسکے علاوہ ایگریکلچر مشینری کی ریپیرنگ کی سروس بھی مہیا کر رہے ہیں۔ عثمان گروپ سائیلج مشینری کلاس جگوار اور نیو ہالینڈ ایف ایکس کے تمام تر سپیئر پارٹس مہیا کر رہے ہیں۔