ہمارا تیار کردہ کارن سائیلج دودھ کی پیداوار اور گوشت کی افزائش کو بڑھاتا ہے۔ ڈیری فارمرز، اور دیگر لائیو اسٹاک فارمرز کے لیے بھی مفید ہے۔ لذیذ اور انتہائی آسانی سے ہضم۔عثمان گروپ بہترین کوالٹی کا سائیلج انتہائی مناسب قیمت میں ایک ٹن اور دو من والی بیل مہیا کر رہا ہے۔کسی بھی انفارمیشن کے لیے ہمارے دیے گئے نمبرپر رابطہ کریں۔